20% OFF shipping at www.midwoodautocraft.com on orders over $79 + up to 10% OFF products
www.midwoodautocraft.com
home > Bichhar Gaye > Bichhar Gaye
download picture
Bichhar Gaye1970 1975 30 1970 (EPR) EPR III EPR 90 10
Shopping security

Shopping security

Each payment you make on thelockerguy is secured with strict SSL encryption and PCI DSS data protection protocols
”بچھڑ گئے“میں مصنف کرنل زیڈ آئی فرخ نے اپنی ستمبر 1970ءسے مارچ 1975ءتک کی پُر آشوب زندگی کی کہانی لکھی ہے، جو چشم دید واقعات، اپنے نوجوانی کے احساسات، بنگالیوں کے جذبات اور ہمارے من حیث القوم اقدامات کے تاریخی تجزیے کا امتزاج ہے۔ مجموعی طور پر یہ کتاب اپنی آئندہ نسل کو تاریخ میں مخفی حالات سے آگاہی اور مستقبل میں ملکی سلامتی کے لیے انفرادی، گروہی اور اجتماعی ذمہ داریاں پہچاننے کے لیے دعوتِ فکرہے۔ مطالعہ پاکستان سے خصوصی رغبت رکھنے والے کیپٹن فرخ، 30 ستمبر 1970ءکو پاک آرمی سے ایسٹ پاکستان رائفلز (EPR)میں ٹرانسفر ہو کر ڈھاکہ پہنچے۔ انہیں ہیڈکوارٹر EPRمیں جنرل سٹاف افسر III انٹیلی جینس تعینات کر دیا گیا۔ EPRتقریباً 90فیصد بنگالی، باقی 10فیصد بہاری اور مغربی پاکستانیوں پر مشتمل تھی۔ چھے سات کے علاوہ سارے افسر مغربی پاکستان سے ہی تھے۔ اس وقت کی مشرق مغرب کشیدگی کا زیر زمین لاوا اس ادارے میں خصوصی جنبش کی استطاعت رکھتا تھا۔ پورے صوبے سے اطلاعات کی وصولی، نقشوں پر مارک کرنا، سینئر افسران کی زیر نگرانی ایکشن کرنا کیپٹن فرخ کے فرائض میں شامل تھا۔ لہٰذا ایک وسیع منظر نامے میں کام کرتے ہوئے انہیں حالات کو بہتر طریقے سے سمجھنے کا موقع ملا۔ انہی فرائض کے دوران انہوں نے بغاوت بنتے دیکھی، فوجی ایکشن میں حصہ لیا، آٹھ ماہ کی خانہ جنگی کے بعد بے سروسامانی کی جنگ لڑی۔ پھر دو سال، چار ماہ، بارہ دن جنگی قیدی رہنے کے بعد وطن عزیز واپس آکر فوج میں کرنل تک کا اعزاز حاصل کیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد دو عشروں سے کالم نگاری اور تجزیہ کاری سے قومی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کتاب ”انقلابِ پاکستان“ کے بھی مصنف ہیں اور ”مربوط سوسائٹی وقت کی بنیادی ضرورت “ سمجھتے ہوئے معاشرتی بہتری کے لیے عملی طور پر کوشاںہیں۔

Bichhar Gaye

Item no : 77139801083
sold recently : Login >>
US$ 600.00
Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more
Min. order: 1piece

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 1 - Sep 6

Enjoy 20% off shipping

US$ 600.00

1-11

US$ 540.00

12-35

US$ 420.00

36-59

US$ 360.00

60+

US$40

Get now

Sign up to your membership to get coupons up to

15%

Get now

Opportunity to enjoy order discount up to 15% off

Please add the products
Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

recommand products

Related Searches