20% OFF shipping at www.midwoodautocraft.com on orders over $79 + up to 10% OFF products
www.midwoodautocraft.com
home > Mujhe Kyun Nikala! > Mujhe Kyun Nikala!
download picture
Mujhe Kyun Nikala!! 1947 1990
Shopping security

Shopping security

Each payment you make on thelockerguy is secured with strict SSL encryption and PCI DSS data protection protocols
”مجھے کیوں نکالا!“ پاکستان میں نوازشریف کی تین حکومتوں میں فوج کے ساتھ ان کے تعلقات پر بحث ہے، وہیں یہ کتاب سول ملٹری تعلقات پر حقائق وتحقیق کی بنیاد پر ایک دلچسپ دستاویز بھی ہے۔یہ کتاب نوازشریف کے تین بار اقتدار سے نکالے جانے کا تاریخی مطالعہ بھی ہے اور مشاہدہ بھی۔یہ ایک کہانی ہے آٹھ آرمی چیفس کے ساتھ اختلافات کی۔ ایک جائزہ ہے نوازشریف کی ناقص سیاسی حکمت عملی کا۔ قوم نے انہیں تین بار اقتدار کے ایوان تک پہنچایااور انہوں نے تینوںبار اپنے مینڈیٹ کو فوج سے لڑنے اور اسے زیردست کرنے کا عوامی اجازت نامہ تصور کیا۔ سب سے زیادہ تفصیلی جائزہ ان کے دوسرے دورِ حکومت کا اس لیے لیا گیا ہے کہ اسی دور کے نتائج نے ان کی سیاسی زندگی پر سب سے زیادہ اثرات مرتب کیے، اس دور میں ہی مارشل لاءلگا، انہیں پہلے جیل اور پھر پردیس جانا پڑا۔اس باب میں صرف نوازشریف کی غلطیوں کا ہی جائزہ نہیں لیا گیا بلکہ پرویز مشرف کی اقتدار میں آنے کی خواہش اور اس مقصد کے حصول کے لیے ان کے اٹھائے جانے والے اقدامات کا بھی تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کے شروع میں 1947 ءسے 1990ءتک کے سول ملٹری تعلقات کا ایک جائزہ بھی شامل کیا گیا ہے، خاص طور پر قیام پاکستان کے بعد کے پہلے آٹھ سال جن کی وجہ سے پہلی بارفوج کو اقتدار میں آنے کا موقع ملا۔ اسد اللہ خان کا شمار الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے اُن لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے مسلسل لگن، محنت ، تحقیق اور منطق سے سیاسی وسماجی معاملات کو اپنے قلم اور زبان سے بیان کیا۔ بحیثیت نوجوان کالم نگار بھی انہوں نے تحقیق اور منطق کو اپنی علمی طاقت کے طور پر استعمال کیا اور اب اسی طرح الیکٹرانک میڈیا میں بھی وہ اسی بنیاد پر نمایاں طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ بحیثیت ٹی وی اینکر اُن کا مدبرانہ انداز انہیں دوسرے اینکرز سے ممتاز بناتا ہے۔

Mujhe Kyun Nikala!

Item no : 8404746447
sold recently : Login >>
US$ 320.00
Pay in 4 interest-free payments of $80.00 Learn more
Min. order: 1piece

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1

Enjoy 20% off shipping

US$ 320.00

1-11

US$ 288.00

12-35

US$ 224.00

36-59

US$ 192.00

60+

US$40

Get now

Sign up to your membership to get coupons up to

15%

Get now

Opportunity to enjoy order discount up to 15% off

Please add the products
Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

recommand products

Related Searches