20% OFF shipping at www.midwoodautocraft.com on orders over $79 + up to 10% OFF products
www.midwoodautocraft.com
home > Gawahi Akhir e Shab Ki > Gawahi Akhir e Shab Ki
download picture
Gawahi Akhir e Shab Ki1857 10 1927 29 2018
Shopping security

Shopping security

Each payment you make on thelockerguy is secured with strict SSL encryption and PCI DSS data protection protocols
”گواہی آخر ِ شب کی“ ممتاز پاکستانی ادیبہ الطاف فاطمہ کے لازوال افسانوں اور اُن کی یادوں کے بے بہا خزینے سے چند انمول موتیوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں افسانوں کے علاوہ،اُن کی والدہ سیدہ ممتاز جہاں بیگم، ان کے ماموں منفرد افسانہ نگار سید رفیق حسین ، اختر حسین رائے پوری، شاہد احمد دہلوی اور چند دیگر شخصیات سے متعلق ان کی یادیں بھی شامل ہیں۔ جیتے جاگتے محسوس ہونے والے کرداروں اور دل گداز کہانیوں کی خالق الطاف فاطمہ کا تخیل بھرپور، نثرمسحور کن، کردار نگاری جان دار، منظرکشی اور جزیات نگاری طلسماتی حد تک دلآویز ہے جس باعث ان کی تحریریں پڑھنے والے کو اپنی گرفت میں لیے رکھتی ہیں۔ان کے اجداد کا وطن خیرآباد تھاجو 1857ءکی جنگ آزادی کے بعد ریاست پٹیالہ میں آباد ہوگئے۔والد فضل امین، علی گڑھ سے فارغ التحصیل اور ریاست جاورہ کے چیف سیکریٹری تھے۔دیوانِ غالب کے مرتب اور انگریزوں سے حبس ِ دوام کی سزا پانے والے علامہ فضل حق خیرآبادی اورہندوستان کی کسی بھی زبان میں لکھے جانے والے پہلے ناول ”نشتر“ کے خالق حسین شاہ کا علمی و ادبی کام انہیں وراثت میں ملاکہ دونوں کا تعلق اُن کے خاندان سے تھا۔ منفرد افسانہ نگار سید رفیق حسین ان کے سگے ماموں تھے۔اس قدر زرخیز ادبی وراثت کی حامل الطاف فاطمہ کی لازوال تحریریں یقینا اس قابل ہیں کہ اردوزبان و ادب انہیں فخر سے دنیا کے سامنے پیش کرسکے۔ اپنا پہلا ناول ”نشانِ محفل“ انہوں نے زمانہ طالب علمی ہی میں تحریر کیا۔ ریڈیو کے لیے لاتعداد فیچرز لکھے۔ عالمی ادب پاروں کے اردو تراجم بھی کیے۔ آخر لمحے تک قلم ان کے ہاتھ میں رہا۔ پروفیسر الطاف فاطمہ درس وتدریس کے شعبہ سے وابستہ رہیں اور اپنا تعارف انہیں بحیثیت استاد کروانا ہی پسند رہا۔الطاف فاطمہ 10جون 1927ءکو لکھنؤ میں پیدا ہوئیں۔ زیرنظر کتاب ”گواہی آخر ِ شب کی“ اشاعتی مرحلے میں تھی اور وہ اس کی اشاعت میں خصوصی دلچسپی لے رہی تھیں جب29نومبر 2018ءکو وہ اپنے اگلے سفر پر روانہ ہوئیں۔

Gawahi Akhir e Shab Ki

Item no : 54952498083
sold recently : Login >>
US$ 799.99
Pay in 4 interest-free payments of $200.00 Learn more
Min. order: 1piece

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 27 - Sep 1

Enjoy 20% off shipping

US$ 799.99

1-11

US$ 719.99

12-35

US$ 559.99

36-59

US$ 479.99

60+

US$40

Get now

Sign up to your membership to get coupons up to

15%

Get now

Opportunity to enjoy order discount up to 15% off

Please add the products
Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

recommand products

Related Searches